شراب دوآتشہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مئے دو آتشہ، تیز شراب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مئے دو آتشہ، تیز شراب۔